Tuesday, 2 September 2014

’اگر فریقین معاہدے پر متفق ہوں تو ضامن بننے کے لیے تیار ہیں۔‘





     تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی کمیٹی میں شریک امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر حکومت اور احتجاج کرنے والی جماعتیں کسی معاہدے پر متفق ہوں تو سیاسی جماعتیں اس کی ضامن بننے کے لیے تیار ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری کمیٹی سرکاری نہیں بلکہ عوام کی طرف سے ہے اور ہم تماشائی نہیں ہیں۔
انھوں نے کہا مسائل کا حل مذاکرات ہی ہوتے ہیں۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ ’قوم جلد خوشخبری سنے گی۔‘
انھوں نے کہا کہ ان کی کمیٹی کی عمران خان سے بات چیت مثبت رہی اور طاہرالقادری کے ساتھ بھی مذاکرات مثبت انداز میں ہوئے۔
رحمان ملک نے کہا اب ہم حکومت سے بھی استدعا کریں گے کہ وہ مثبت جواب دے۔
اپوزیشن جماعتوں کی کمیٹی میں امیرِ حماعتِ اسلامی سراج الحق، لیاقت بلوچ، جی جی جمال، حاصل بزنجو اور کلثوم پروین شامل ہیں۔
رحمان ملک کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کی کمیٹی عمران خان کی مذاکراتی ٹیم اور طاہرالقادری کی تشکیل کردہ ٹیم کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کرے گی۔

کمیٹی کے ارکان نے حکومت سے پاکستان تحریکِ انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنان کو رہا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین کو پانی اور خوراک کی سہولیات فراہم کرنے میں رکاوٹیں دور کی جائیں۔

Sunday, 31 August 2014

’بحران فوراً سیاسی طور پر بنا تشدد حل کریں‘



میں جمہوریت کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
اجلاس کے بعد فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طاقت کا استعمال مسئلے کو مزید پیچیدہ کرے گا لہٰذا وقت ضائع کیے بغیر عدم تشدد کے ساتھ بحران کو سیاسی طور پر حل کیا جانا چاہیے۔
بیان کے مطابق اجلاس میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور اعادہ کیا گیا کہ فوج اب بھی ریاست کے تحفظ کی خاطر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

Thursday, 28 August 2014

INQILAB MARCH Exclusive Updates Today




28th, 2014 11:44 pm: ISLAMABAD: Chairman of Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI), Imran Khan and chief of Pakistan Awami Tehreek (PAT), Dr Tahirul Qadri have set out to meet the Chief of Army Staff (COAS), General Raheel Sharif, in order to ponder upon a possible solution to the current political crisis.

28th, 2014 11:22 pm: ISLAMABAD: The Government of Pakistan has formally requested the military leadership to play role as an arbitrator and guarantor in resolving the current political crisis.

28th, 2014 10:23 pm:  Including ARY News and other Pakistani News Channels transmissions were forced shut in different cities of the country on Thursday, during the address of the chief of Pakistan Awami Tehreek (PAT), Dr Tahirul Qadri.

28th, 2014 8:41 pm: ISLAMABAD: Chief of Pakistan Awami Tehreek (PAT), Dr Tahirul Qadri has refused to accept the FIR of the Model Town carnage, for it did not contain the terrorism clauses and the name of the premier among the suspects.

28th, 2014 7:17 pm: ISLAMABAD: Authorities have evacuated the staff of the Radio Pakistan Headquarters and shifted it to the Rawalpindi office, in order to avoid any mishap and sealed the building completely.

28th, 2014 4:23 pm: LAHORE: The FIR of Model Town firing incident has been registered at Faisal Town police station of Lahore on court orders.

28th, 2014 3:39 pm: ISLAMABAD: Federal Minister of Defence Khawaja Asif has said that the government will not accept any unconstitutional demand.

28th, 2014 12:22 pm: ISLAMABAD: Prime Minister Nawaz Sharif on Thursday summoned a meeting of his ruling party to consult over the unfolding political crisis.

28th, 2014 12:29 am: ISLAMABAD: The Governor of Sindh, Dr Ishratul Ebad has said that currently a deadlock is still persisting, while he urged the government to accept the justified demands of the chief of Pakistan Awami Tehreek (PAT) Dr Tahirul Qadri.

27th, 2014 8:14 pm: ISLAMABAD: The government delegation headed by Finance Minister Ishaq Dar has reached the PM House to apprise the premier Nawaz Sharif of Dr Qadri's conditions.