اسلام آباد میں شدید بارش کے دوران اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے چینی صدر کے دورۂ پاکستان کے التوا کی اطلاعات پر کہا ہے کہ ’اگر چینی صدر نے دورہ منسوخ کیا ہے تو یہ حکومت کی ناکامی ہے۔
انھوں نےکہا کہ چینی صدر کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی۔