Sunday, 31 August 2014

’بحران فوراً سیاسی طور پر بنا تشدد حل کریں‘



میں جمہوریت کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
اجلاس کے بعد فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طاقت کا استعمال مسئلے کو مزید پیچیدہ کرے گا لہٰذا وقت ضائع کیے بغیر عدم تشدد کے ساتھ بحران کو سیاسی طور پر حل کیا جانا چاہیے۔
بیان کے مطابق اجلاس میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور اعادہ کیا گیا کہ فوج اب بھی ریاست کے تحفظ کی خاطر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

No comments:

Post a Comment